۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
تصویری رپورٹ|رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ہفتہ مزدور کی مناسبت سے پیداوار سے منسلک 7 اداروں کا آنلاین رابطہ

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حلال روزی کمانے کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "روضة الواعظين" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

مَن سَعى عَلى عِيالِهِ في طَلَبِ الحَلالِ فَهُوَ في سَبيلِ اللّه‏ِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص اپنے اہل و عیال کے لئے حلال روزی حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے تو وہ اللہ کی راہ پر (قائم) ہے۔

روضة الواعظين، ص۵۰۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .